• news

لی کیانگ کی سینٹ آمد پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چینی وزیراعظم لی کی کیانگ سینٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔ چیئرمین سینٹ نے چینی وزیراعظم کا استقبال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن