• news

نیشنل گیمز : حکومت کا عبوری اولمپک کمیٹی کو 8 کروڑ روپے دینے کا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کو 32 ویں نیشنل گیمز کے کامیاب انعقاد کے لئے آٹھ کروڑ روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گیمز 28 جون سے 3 جولائی تک ہونگی۔

ای پیپر-دی نیشن