• news

لاہور ڈسٹرکٹ فٹبال ریفری ایسوسی ایشن کے اخوندزادہ، طارق مسعود 3 ماہ کیلئے معطل

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور ڈسٹرکٹ فٹبال ریفری یسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اخواندزادہ عیسٰی خان اور نائب صدر طارق مسعود کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فوری طور پر تین تین ماہ کیلئے عہدوں سے معطل کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان لاہور ڈسٹرکٹ فٹبال ریفری ایسوسی ایشن کے صدر انیس جاوید نے گذشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن