• news

جوئے کو قانونی حیثیت دی جائے : پریتی زنٹا

نئی دہلی (آئی اےن پی) انڈین پریمیئر لیگ میں شامل کنگ الیون پنجاب ٹیم کی مالک پرتی زنٹا کا کہنا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں پوری آئی پی ایل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا۔ سپاٹ فکسنگ انفرادی طور پر ہوئی اور اس میں چند کھلاڑی شامل ہیں۔ ٹیم مالکان کو آئی پی ایل کی گورننگ کونسل میں شامل کرکے جوئے کو قانونی شکل دی جا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن