• news

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے لیڈز میں شروع ہوگا

لندن ( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سے ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہو گا۔ میزبان انگلینڈ کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 170 رنز کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن