پی سی بی آج اسد ر¶ف سے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات کرےگا
پی سی بی آج اسد ر¶ف سے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات کرےگا
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی سی بی آج سے امپائر اسد ر¶ف سے تحقیقات کرے گا۔ انٹرنیشنل کونسل نے پاکستانی امپائر اسد ر¶ف کو چیمپئنز ٹرافی سے باہر کیا وہیں پی سی بی نے بھی ان سے آنکھیں بدل لیں۔ پاکستانی امپائر سے آج آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کے حوالے سے تحقیقات کی جائیں گی۔