• news

سب پکار رہے تھے ہمیں بچاﺅ، ہمیں آگ لگی ہے، لکڑی سے شیشہ توڑا لیکن ان کو بچا نہ سکا: عینی شاہد

گجرات (رائٹرز/ بی بی سی) گجرات کے علاقے کوٹ فتح کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت وین میں موجود ایک بچی نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا ’ہم بس کے پچھلے حصے میں بیٹھے تھے۔ بس ڈرائیور اور استانی نے بچوں کو نکالنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہیں نکال سکے‘۔ ایک اور بچے کا کہنا تھا وہ سب کہہ رہے تھے ہمیں بچاﺅ ہمیں بچاﺅ، ہمیں آگ لگ گئی ہے۔ میں نے ایک بڑی لکڑی پکڑی اور شیشہ توڑا، میں نے ان کو بچانے کی کوشش کی لیکن نہیں بچا سکا۔

ای پیپر-دی نیشن