• news

پیپلز پارٹی کو الیکشن میں شکست قاتل لیگ کو ساتھ ملانے سے ہوئی: نوابزادہ غضنفر گل

جلالپور جٹاں (آن لائن) پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نوابزادہ غضنفر گل نے کہا ہے کہ الیکشن میں پارٹی کو شکست قاتل لیگ کو ساتھ ملانے سے ہوئی۔ پارٹی قیادت کو چاہیے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے ق لیگ سے جان چھوڑ لی جائے، جیالوں نے قاتل لیگ کی وجہ سے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ نہ دینے اور یہی حال قاتل لیگ کا رہا، چوہدری برادران نے کبھی بھی کسی کے ساتھ وفا نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن