الوداعی تقریب
حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) پاکستان اریگیشن لیبر یونین اور پاسبان یونین کی طرف سے جمیل ایکسین ہیڈ قادر آباد کے اعزاز میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب رُکن صوبائی اسمبلی چودھری اسداللہ ارائیں نے کہا کہ ہیڈ قادر آباد کے بجلی کنکشن جو عرصہ دراز سے بند پڑے ہیں اُنہیں فی الفور بحال کیا جائے گا۔