نوجوان کی لڑکی سے ذیادتی
شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) محلہ گلورےاں کالونی مےں بھٹہ مزدور وارث مسےح کے گھر مےں نوجوان نے اس کی نابےنا 12سالہ بچی کو مبےنہ طور پر برھنہ کر کے زےادتی کا نشانہ بنا ڈالا سٹی بی ڈوےژن پولےس نے ملزم وکی مسےح کےخلاف مقدمہ درج کر لےا ہے۔