قصور : معمولی تنازع پر ایک شخص کو قتل کر دیا
قصور (نامہ نگار ) پتوکی کے نواحی چک نمبر 20 مےں معمولی تنازعہ پر اےک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دےا گےا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوازش عرف کالی اور رےاض وغےرہ کے درمےان معمولی چپقلش چلی آرہی تھی۔ اسی تنازعہ پر ملزمان رےاض وغےرہ نے فائرنگ کرکے نوازش عرف کالی کو موت کے گھاٹ اتار دےا۔ تاہم مقامی پولےس مصروف تفتےش ہے۔