• news

عرس

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ممتاز عالم دین مولانا الحاج محمد حسین شیخوپوری کیلانی کا سالانہ عرس آج 9بجے صبح شاہ جمال میں منعقد ہو گا، جس کی صدارت الحاج پیر سید عظمت شاہ بخاری کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن