• news

نوازشریف لاہور سے این اے 120 کی نشست برقرار رکھیں گے

لاہور(خبرنگار) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور نامزد وزیراعظم میاں نوازشریف لاہور سے این اے 120 کی نشست برقرار رکھیں گے اور سرگودھا سے این اے 68 کو خالی کر دیںگے۔ یہ بات پارٹی ذرائع نے بتائی۔

ای پیپر-دی نیشن