سری سانتھ اور انکیٹ چوہان نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی
سری سانتھ اور انکیٹ چوہان نے ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک) جوئے میں ملوث بھارتی کرکٹرز سری سانتھ اور انکیت چوہان نے ضمانت کےلئے درخواست دے دی۔ دہلی ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کل کرےگا۔ انکیت چوہان 4جون تک پولیس کی زیرتحویل ہیں جبکہ سری سانتھ اور اجیت جنڈیلہ کو مزید 2 دنوں کےلئے یو پی کی تحویل میں دیا گیا۔