جسٹس تصدق جیلانی آج قائم مقام چیف الیکشن کمشنرکا حلف اٹھائینگے
جسٹس تصدق جیلانی آج قائم مقام چیف الیکشن کمشنرکا حلف اٹھائینگے
اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری آج پیر کو سپریم کورٹ میں سینئر ترین جج جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے کمیٹی روم میں ہوگی۔ جسٹس تصدق حسین جیلانی چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کی جگہ ذمہ داریاں ادا کریں گے جو چار روزہ دورے پر ماریشیس جا رہے ہیں۔
جسٹس تصدق