• news

دالبندین: غیر قانونی طور پر پاکستان داخل ہونے والے 9 ازبک باشندے گرفتار

کوئٹہ ( اے پی پی) دالبندین میں پولیس نے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے9ازبک باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق یہ ازبک باشندے ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے جنکے پاس کوئی قانونی سفری دستاویزات نہیں تھیں پاسپورٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن