• news

پائندہ ملک فارغ، شاہجہاں انور قائم مقام سیکرٹری جنرل جمناسٹک فیڈریشن تعینات

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے ہنگامی اجلاس میں سیکرٹری پائندہ ملک کو ہٹا کرشاہ جہان انور کو قائم مقام سیکرٹری جنرل بنا دیا گیا جبکہ سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت پر چار سال کی پابندی عائد کر دی۔ نئی صدر روبینہ فاروق پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے انہیں تمام اختیارات سونپنے کی بھی منظوری دی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن