• news
  • image

پونا: جیل حکام کی سنجے دت کیلئے گھر سے کھانا منگوانے کی سہولت ختم کرنے کیلئے عدالت میں درخواست

پونا: جیل حکام کی سنجے دت کیلئے گھر سے کھانا منگوانے کی سہولت ختم کرنے کیلئے عدالت میں درخواست

پونا (نیٹ نیوز) غیرقانونی اسلحہ کیس میں ملنے والی سزا بھگتنے کیلئے سنجے دت نے رواں ماہ کی سولہ تاریخ کو گرفتاری دی تھی۔ گرفتاری کے وقت بھارتی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے انہیں گھر سے کھانا اور دوائیں منگوانے کی اجازت دی تھی لیکن پونے کی یروڈا جیل کے حکام نے آج عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا جیل کے قواعد و ضوابط میں قیدیوں کو ایسی سہولتیں نہیں ہیں۔ جیل حکام سنجے سے جسمانی مشقت کے بارے میں بھی غور کر رہے ہیں۔ اس وقت سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سنجے کو علیحدہ سیل میں رکھا گیا ہے۔
درخواست

epaper

ای پیپر-دی نیشن