ایک شخص کی خودکشی
ایک شخص کی خودکشی
فیروز والا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر واقع آبادی امن پور (مریدکے) میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر ایک شخص رفیق نے زہریلی گولیاں کھا لیں جس کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا۔ سٹی مریدکے پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی۔