• news

نجیب خاقان عباسی کے کنٹریکٹ میں 2 سال کی توسیع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو کی خواجہ آصف کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی جاری ہے۔ نگران وزیراعظم نے نجیب خاقان عباسی کے کنٹریکٹ میں دو سال کی توسیع کر دی۔ نجیب خاقان عباسی کے کنٹریکٹ میں چوتھی مرتبہ توسیع دی گئی ہے۔ وہ گزشتہ 5سال میں توانائی کے شعبے میں تبدیلی نہیں لا سکے۔ 

ای پیپر-دی نیشن