• news

خیبر پی کے: نگران وزیر اعلیٰ نے وزیر اعلیٰ ہاوس خالی کر دیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پی کے جسٹس (ر) طارق پرویز نے سی ایم ہا¶س خالی کر دیا۔ نگران وزیر اعلیٰ ذاتی سامان لے کر اپنے گھر منتقل ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن