• news

بیجنگ: خاتون نے گناہ چھپانے کےلئے نوزائیدہ بچے کو واش روم کی پائپ لائن میں پھینک دیا

بیجنگ (اے پی اے)چین کے مشرقی صوبہ زیجیانگ میں خاتون نے اپنا گناہ چھپانے کے لئے نوزائیدہ بچے کو واش روم کی پائپ لائن میں پھینک دیا تاہم ریسکیو ٹیموں نے بچے کو زندہ نکال لیا۔مقامی میڈیا کے مطابق بچے کی 22سالہ غیرشادی شدہ ماں کا کہنا ہے کہ اس نے غیر متوقع طورپر بچے کو واش روم میں حاجت روا کے دوران کموڈ پر جنم دیا۔

ای پیپر-دی نیشن