• news

این اے 37کرم ایجنسی میں دوبارہ گنتی ساجد حسین طوری کامیاب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کے مطابق کرم ایجنسی کے حلقہ این اے 37 سے دوبارہ گنتی پر ساجد حسین طوری کو ہی کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ مخالف امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن