• news

اسلام آباد: ڈائریکٹر ایرا زاہداللہ شاہ حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ میں ڈائریکٹر ایرا جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان ایرا کے مطابق زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈائریکٹر ایرا زاہد اللہ شاہ جاں حق جبکہ بیوی اور بچے زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن