• news

’بہارو پھول برساو‘بالی وڈ کا مقبول ترین نغمہ قرار

ممبئی (نیوز ڈیسک) بی بی سی ایشین نیٹ ورک کے سامعین نے محمد رفیع کی آواز میں فلم ’سورج‘ کے سدا بہارگیت ’بہارو پھول برساو¿ میرا محبوب آیا ہے‘ کو بالی وڈ کی تاریخ کے سب سے مقبول نغمے کے طور پر منتخب کیا ہے۔ واضح رہے کہ ہندوستانی سینما کے سو سال کو اپنے انداز سے منانے کے لیے بی بی سی کے ایشین نیٹ ورک نےسال 1940 سے 2010 کےدرمیان ریلیز ہونے والی فلموں سے سو منتخب نغموں کی فہرست جاری کی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن