• news

سوئی میں لیویز اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سوئی میں لیویز اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (این این آئی) ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں لیویز اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز یاروٹ کے مقام پر حملہ آوروں نے لیویز کی گشتی پارٹی پر حملہ کر دیا جس پر لیویز پارٹی نے جوابی فائرنگ کی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی دونوں طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔
فائرنگ تبادلہ

ای پیپر-دی نیشن