• news

سری لنکا :اعلیٰ عہدیدار نے طوفان کو بادشاہ کے نام سے منسوب کرنے پر معافی مانگ لی

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے محکمہ موسمیات کے اعلی ترین عہدیدار نے حالیہ آنے والے تباہ کن سمندری طوفان کو ملک کے بادشاہ کے نام سے منسوب کرنے پر قوم سے معافی مانگی ہے۔ انہوںنے بتایا کہ اگر ان کے اس اقدام سے بادشاہ یا قوم کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن