• news

کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 15 شدت پسند جاںبحق

کرم ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) پارہ چمکنی میں سکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے 15 شدت پسند جاںبحق ہو گئے جب کہ شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند جاںبحق ہو گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن