• news

اٹلی کی یونیورسٹی سے توریت کا سب سے قدیم نسخہ دریافت، 850 سال قبل لکھا گیا

لندن (بی بی سی) اٹلی کی بلونیا یونیورسٹی نے کہا ہے کہ انہیں توریت کا دنیا میں ایک نایاب اور قدیم ترین مکمل نسخہ ملا ہے۔ یونیورسٹی نے کہا ہے کہ کاربن ڈیٹنگ ٹیسٹ کے ذریعے جب اس کی جانچ کی کئی تو یہ پتہ چلا کہ اسے کم سے کم 850سال قبل لکھا گیا ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن