• news

سپریم کورٹ : بینک آف پنجاب سکینڈل کیس کی سماعت آج تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں بینک آف پنجاب سکینڈل کیس کی سماعت آج جمعرات تک ملتوی کردی گئی۔ بنک کی جانب سے 38 ارب کے ری شیڈول قرضوں کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دی گئی ہیں جن میں عدالت کو بتایا گیا ہے بینک نے زیادہ تر قرضے ری شیڈول کر دئیے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن