• news
  • image

وفاقی حکومت کی طرف سے اقتصادی سروے13،بجٹ14جون کو پیش کئے جانیکا امکان

وفاقی حکومت کی طرف سے اقتصادی سروے13،بجٹ14جون کو پیش کئے جانیکا امکان

اسلام آباد(اے پی اے )وفاقی حکومت کی طرف سے اقتصادی سروے 13 جون کو جبکہ آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن