لاہورہائیکورٹ نے چودھری نثار کی نااہلی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی
لاہورہائیکورٹ نے چودھری نثار کی نااہلی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق اپوزیشن لیڈر چوہدری نثار علی خان کو نا اہل قرار دلوانے کےلئے دائر رٹ درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا۔ فاضل عدالت نے درخواست گزار کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدائت کی ہے۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ چو ہدری نثار علی خان کی اہلیہ اور بچے دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ جبکہ انہوں نے الیکشن کمشن میں اپنے اثاثے درست ظاہر نہیں کیے۔
خارج