• news

پیپلز پارٹی کے رہنما آفتاب میرانی کی حلقہ این اے 202شکارپور کے 16سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست

 اسلام آباد(نوائے وقت نیوز) حلقہ این اے 202شکارپور کے 16پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما آفتاب شعبان میرانی نے الیکشن کمشن میں درخواست جمع کرادی۔

ای پیپر-دی نیشن