• news

امریکہ نے ایرانی شہریوں پر کمیونیکیشن آلات خریداری کی پابندی ہٹا لی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے ایرانی شہریوں سے کمیونیکیشن کے آلات کی خریداری کی پابندی ہٹا لی۔ اب وہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا تک رسائل بھی حاصل کریں گے۔ ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا ہم ایرانی شہریوں کو انکی حکومت کے ان اقدامات سے بچانا چاہتے ہیں جو انہیں آپس میں راطے سے روکنے کےلئے کئے ہیں۔ اب امریکی کمپنیاں ایرانیوں کو کمپیوٹرز، ٹیبلٹس، موبائل فون، سافٹ وئیر، سیٹلائٹ ایسسریز اور دوسرا سامان بیچ سکیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن