• news

اے ایس آئی پر حملہ کرنے کے الزام میں گوہر ایوب کے داماد گرفتار

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ مارگلہ کی پولیس نے اے ایس آئی پر حملہ کرکے اس کی وردی پھاڑنے کے الزام میں سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان کے داماد عمر شہزاد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے سابق وفاقی وزیر گوہر ایوب خان کے داماد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن