• news

جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کو واحد ون ڈے میچ میں 84 رنز سے شکست دیدی

ایمسٹلوبن (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے ہالینڈ کو واحد ون ڈے میچ میں 84 رنز سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں پر 341 رنز بنائے۔ ڈومینی 150 ناٹ آ¶ٹ کے ساتھ نمایاں رہے۔ ہالینڈ کی ٹیم 9 وکٹوں پر 257 رنز بنا سکی۔

ای پیپر-دی نیشن