صدیق میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ماڈل ٹاﺅن کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئی
لاہور (سپورٹس رپورٹر) 10ویں محمد صدیق میموریل کرکٹ ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں ماڈل ٹاﺅن کلب نے مضبوط حریف چمپیئن شائننگ کلب کو 76رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔