• news

مغلپورہ وائٹس نے اپالو سپورٹس کو 66 رنز سے ہرا دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) دوسرے ملک اقبال یوسف میموریل کرکٹ ایونٹ میں مغل پورہ وائٹس نے اپالو سپورٹس کو 66رنز سے ہرا کر فائنل کے لئے راہ ہموار کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن