• news

میچ فکسنگ میں ملوث پلیئرز و آفیشلز کے مستقبل کا فیصلہ 3 رکنی بنگلہ دیشی ٹریبونل کریگا

ڈھاکہ (این این آئی) میچ فکسنگ میں ملوث پلیئرز و آفیشلز کے مستقبل کا فیصلہ 3رکنی بنگلہ دیشی ٹریبونل کریگا، اس میں ایک ریٹائر جج بھی شامل ہونگے۔ایک بورڈ آفیشل کے مطابق ہم جلد بازی میںکوئی قدم نہیں اٹھانا چاہتے، آئی سی سی کی جانب سے رپورٹ ملنے پر ہی کارروائی کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن