• news

کلاسک گالف ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) دو روزہ کلاسک گالف ٹورنامنٹ آج سے لاہور جمخانہ میں شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے 50 سے زائدنامور گالفر حصہ رہے ہیں۔ٹورنامنٹ کے پہلے روز لیڈیز اور سینرز گالفرز کے مابین مقابلے ہونگے ۔

ای پیپر-دی نیشن