• news

ٹاون شپ وائٹس نے کراون کلب کو 100 رنز سے شکست دیدی

لاہور (کامرس رپورٹر) دوستانہ کرکٹ میچ میں ٹا¶ن شپ وائٹس نے کرا¶ن کلب کو 100 رنز سے شکست دیدی۔ ٹا¶ن شپ وائٹس نے 40 اوورز میں278 رنز بنائے۔ کرا¶ن کلب کی پوری ٹیم 178رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ وسیم نے 42 جبکہ علی زاہد 26 رنز بنا سکے۔ ٹا¶ن شپ وائٹس کی جانب سے اشرف اور شریف نے 3,3 جبکہ قیصر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

ای پیپر-دی نیشن