• news

قومی اور پنجاب اسمبلی کے اندر اور باہر اپوزیشن کا بھرپورکردار نبھائیں گے: مونس الٰہی

لاہور(رپوٹنگ ٹیم) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے پارلیمانی لیڈر چوہدری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ذریعے مینڈیٹ حاصل کرنے والوں نے عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کئے تو انہیں کڑے احتساب کا سامنا کرنا پڑےگا۔ ہم پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی کے اندر اور باہر اپوزیشن کا بھرپور کردار نبھائیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن