• news

ظفر اللہ خان جمالی کا جاوید ہاشمی کیساتھ گرمجوشی سے مصافحہ

اسلام آباد (اے پی پی) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا اور آپس میں تبادلہ خیال کیا۔ ظفر اللہ جمالی جاوید ہاشمی کو دیکھ کرا پنی نشست سے اٹھ کر ان کے پاس گئے اور ان سے بات چیت کرتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن