میانمار میں مسلمانوں پر 2 بچوں کی پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
نیو یارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے ماہرین برائے ہیومن رائٹس نے میانمار حکومت کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر 2 بچوں کی پابندی کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔