• news

عراق: زہریلی گیس کی تیاری، القاعدہ سے تعلق رکھنے والا گروپ گرفتار

بغداد (اے ایف پی) عراق میں زہریلی گیس بنانیوالے القاعدہ کے گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے سکیورٹی حکام نے بتایا 5 افراد سرین اور مسٹرڈ گیس بنانا چاہتے تھے جسے عراق، یورپ اور شمال امریکہ میں حملوں کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔ غیر ملکی انٹیلی جنس کی مدد سے گروہ کا سراغ لگایا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن