• news

ڈپٹی اٹارنی جنرل خیبر پی کے اعجاز احمد نے استعفیٰ دیدیا

 نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) ڈپٹی اٹارنی جنرل خیبر پی کے اعجاز محمد ایڈووکیٹ نے استعفیٰ دیدیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مستعفی ڈپٹی اٹارنی جنرل اعجاز محمد کا کہنا ہے کہ فیصلہ وکالت اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن