• news

”دینی جماعتوں نے الیکشن میں کیاکھویا کیا پایا؟“ کے موضوع پر مباحثہ آج ہوگا

”دینی جماعتوں نے الیکشن میں کیاکھویا کیا پایا؟“ کے موضوع پر مباحثہ آج ہوگا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام ”دینی جماعتوں نے الیکشن میں کیا کھویا کیا پایا؟“ کے موضوع پر آج (اتوار) صبح 10:30 بجے قرآن آڈیٹوریم 191-A اتاترک بلاک نیو گارڈن ٹاﺅن لاہور میں ایک فکر انگیز مباحثہ کا انعقاد ہوگا۔ سلیم صافی، حافظ عاکف سعید، جناب اوریا مقبول جان، نذیر (ر) احمد غازی اس مباحثہ میں حصہ لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن