• news

اپنے فرائض

آپ کو اپنے فرائض خدمت گزاروں کی حیثیت سے ادا کرنے ہیں کسی بھی سیاسی جماعت سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے یہ آپ کا کام نہیں ہے، آپ حاکم طبقے میں شامل نہیں ہیں، آپ کا مقصد خدمت گزاری ہے۔
( گزٹیڈ افسروں سے خطاب، چٹاگانگ۔25 مارچ1948ئ)   

ای پیپر-دی نیشن