چترال: برفباری سے بند لواری ٹاپ ساڑھے 5ماہ بعد کھل گئی
چترال: برفباری سے بند لواری ٹاپ ساڑھے 5ماہ بعد کھل گئی
چترال (نوائے وقت نیوز) چترال کے قریب برفباری سے بند ہونے والی لواری ٹاپ کو ساڑھے 5ماہ بعد کھول دیاگیا ہے۔ مالاکنڈڈویژن میں حالیہ سیزن میں شدید برفباری کے باعث کئی مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہوگئی تھیں۔لوگوں کو آمد و رفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
لواری ٹاپ