• news

ایران نے غیر قانونی طورپر یورپ جانیوالے 29 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے حوالے کر دیا

ایران نے غیر قانونی طورپر یورپ جانیوالے 29 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے حوالے کر دیا

چاغی (این این پی) ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانے والے 29 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کر دیا۔ بغیر دستاویزات کے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والوں کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔
گرفتار/حوالے

ای پیپر-دی نیشن